عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں *
تو نظر آتی ہے اُنکو اپنی منزل آسمانوں میں
ڈاکٹر سر علامہ اقبال
ہزاروں سال نرگس اپنی بینوری پی روتی ہے *
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
نوا پیرا ہو اے بُلبل کہ ہو تیرے ترنّم سے*
کبوتر کے تنِ نازک میں شاہیں کا جگر پیدا
No comments:
Post a Comment